23 فروری، 2015، 8:25 AM
News ID: 2844908
T T
0 Persons
سپریم لیڈر کا مرحوم آیت اللہ خاتمی کی بیٹی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

تہران - ارنا - رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت العظمی امام خامنہ ای' نے اپنے تعزیتی پیغام میں ام الشہید محترمہ 'خلیلی' بنت مرحوم آیت اللہ سید روح اللہ خاتمی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا.

سپريم ليڈر كي ويب سائيٹ كے مطابق؛ حضرت آيت اللہ امام خامنہ اي نے اپنے ايك پيغام ميں محترمہ خليلي بنت مرحوم آيت اللہ خاتمي كے انتقال پر تعزيت اور تسليت پيش كي ہے.



رہبر معظم انقلاب كے پيغام كا متن حسب ذيل ہے:



بسم اللہ الرحمن الرحيم

ہمسر محترم مرحوم آيت اللہ خاتمي اعلي اللہ مقامہ آپ كي محترمہ بيٹي ،ام الشہيد محترمہ خليلي رحمۃ اللہ عليھا كے افسوسناك انتقال پر تعزيت و تسليت پيش كرتا ہوں ، اللہ تعالي كي بارگاہ سے آپ كے لئے اور دوسرے پسماندگان كے لئے صبر و اجر طلب كرتا ہوں اور اللہ تعالي مرحومہ كو اپنے اولياء كے ساتھ محشور فرمائے اور اپني رحمت اور مغفرت نازل فرمائے.



سيد علي خامنہ اي



274
0 Persons